قرآن کا سب سے بڑا سنگ مرمر ماڈل کہاں؟ | Urdu News – اردو نیوز
سعودی عرب میں قرآن پاک کا سب سے بڑا سنگ مر مر کا ماڈل نصب ہوگا۔ یہ 36 میٹر اونچا ہے۔ سنگ مر مر کے پانچ میناروں میں قرآن پاک کی آیات کندہ ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق ایک عرصے سے یہ سوال چل رہا تھا کہ دنیا بھر میں قرآن پاک کا سب ...